empty
29.04.2020 10:15 PM
Elliott wave analysis of GBP/JPY for April 29 - 2020

This image is no longer relevant


تجارتی حدود 93۔132 - 59۔133 کے درمیان قائم ہے - جب یہ تعطل ختم ہو جائے گا تو کم اتار چڑھاو ممکنہ طور پرایک بڑی تنزلی کی تجارت کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتا ہے - ہم دیکھنا چاھیں گے کہ 36۔132 کی کمزور سپورٹ نیچے کی جانب ٹوٹ جائے اور ذیادہ اہم یہ کہ 88۔131 کی سطح بھی نیچے کی جانب ٹوٹ جائے- جس سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ 75۔135 کی سطح سے بننے والا اگلا مضبوط تنزلی کا عمل {مضبوط ویوو} جاری ہے - آخر کار ہم 99۔123 کی سطح کو نیچے کی جانب ٹوٹا ہوا دیکھ رہے ہیں تاکہ 96۔147 سے شروع ہونے والا طویل مدتی تنزلی کا عمل مکمل ہوسکے اور ایک نئے اضافہ کے عمل کی بنیاد ہموار ہوسکے - ابھی کے لئے ہماری توجہ 99۔123 کی سطح تک ہونے والی حتمی تنزلی پر ہے

آر 3: 134.95

آر 2: 134.12

آر 1: 133.68

پیوٹ : 133.28

ایس 1: 132.36

ایس 2: 131.88

ایس 3: 131.34

تجارتی تجاویز

ہم نے پاونڈ میں 35۔134 کی سطح سے فروخت کی ہوئی ہے اور سٹاپ لیول 00۔135 پر ہے - 88۔131 کے سطح پر موجود سپورٹ کے نیچے کی جانب ٹوٹ جانے سے ہم سٹاپ کو 00۔134 کی سطح تک نیچے کریں گے


Recommended Stories

جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 04 جون 2025

بدھ کو جی بی پی / یو ایس ڈی کی شرح مبادلہ میں 25 بنیادی پوائنٹس کا اضافہ ہوا لیکن آج اور ہفتے کے آخر تک بہت زیادہ چڑھ سکتا

Chin Zhao 21:31 2025-06-04 UTC+2

جون 02 2025 کو جی بی پی / یو ایس ڈی تجزیہ

جی بی پی / یو ایس ڈی کے لیے لہر کا ڈھانچہ بلش امپلس ویو پیٹرن کی تشکیل کی نشاندہی کرتا ہے۔ ویوو کا انداز قریب سے یورو

Chin Zhao 21:02 2025-06-02 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 02 جون 2025

یورو / یو ایس ڈی کے لیے 4 گھنٹے کے چارٹ پر لہر کا ڈھانچہ تیزی کی شکل میں تبدیل ہو گیا ہے اور اس شکل کو برقرار رکھے ہوئے

Chin Zhao 20:56 2025-06-02 UTC+2

یورو / یوایس ڈی کا تجزیہ برائے 28 مئی 2025

چار گھنٹے کے یورو / یو ایس ڈی چارٹ پر لہر کا ڈھانچہ تیزی کی ترتیب میں تبدیل ہو گیا ہے اور اس رفتار کو جاری رکھے ہوئے ہے۔

Chin Zhao 19:39 2025-05-28 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 16 مئی 2025

یورو / یو ایس ڈی جوڑے کے لیے 4 گھنٹے کے چارٹ پر لہر کا ڈھانچہ اوپر کی طرف بدل گیا ہے اور اس فارمیشن کو برقرار رکھے ہوئے ہے۔

Chin Zhao 18:53 2025-05-16 UTC+2

جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 16 مئی 2025

یہ تجزیہ جی بی پی / یو ایس ڈی انسٹرومنٹ کے لیے ایک تیزی کے امپلس ویو اسٹرکچر کی تشکیل کو ظاہر کرتا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے باعث،

Chin Zhao 18:48 2025-05-16 UTC+2

مئی 15 2025 کو جی بی پی / یو ایس ڈی تجزیہ

جمعرات کو جی بی پی / یو ایس ڈی کی جوڑی نے 30 بنیادی پوائنٹس حاصل کیے - ایک ایسا اقدام جسے نہیں ہونا چاہیے تھا، معروضی طور پر بولیں۔

Chin Zhao 20:04 2025-05-15 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 15 مئی 2015

یورو / یو ایس ڈی کے لیے 4 گھنٹے کے چارٹ پر لہر کا پیٹرن تیزی کی شکل میں بدل گیا ہے اور ایسا ہی ہے۔ اس میں کوئی

Chin Zhao 19:53 2025-05-15 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 14 مئی 2025

یورو / یو ایس ڈی پئیر کے لیے 4 گھنٹے کے چارٹ پر ویوو کا ڈھانچہ تیزی کی شکل اختیار کر گیا ہے اور اس موقف کو برقرار رکھے ہوئے

Chin Zhao 19:09 2025-05-14 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaTrade anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.