empty
 
 
26.05.2020 03:03 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی ڈیسنڈنگ تکون کو نیچے کی جانب توڑ رہا ہے


یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے حوالے سے اپنے سابقہ تجزیہ میں ہم نے بئیرش انداز کا تذکرہ کیا تھا جو کہ بن رہ تھا - قیمت ایک ڈیسنڈنگ تکون بنا رہی تھی اور ہم نے یہ کہا تھا کہ عمومی طور پر اس انداز کے بعد نیچے کی جانب کی بریک ملتی ہے

This image is no longer relevant


سرخ لکیریں - ڈیسنڈنگ تکونی انداز

یو ایس ڈی / سی اے ڈی نے تین مرتبہ کے افقی باٹم 3850۔1 کو نیچے کی جانب توڑا ہے اس سطح سے نیچے کی ڈیلی کلوز {روزانہ کی تجارت کا اختتام} ایک بئیرش اشارہ ہوگا - قیمت مزید نیچے جائے گی - قیمت ابھی بئیرش رجحان میں ہے اور لوئیر لوو اور لوئیر ہائی بنا رہی ہے - ریزسٹنس 3990۔1 کی سطح پر ہے اور جب تک قیمت اس سطح سے نیچے ہے تب تک ہمیں قیمت کا 35۔1 کی سطح تک نیچے جانا متوقع ہے - اگلی سپورٹ اور پہلا ہدف 37۔1 پر ہے اور اس کے بعد 35۔1 پر ہے

Recommended Stories

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.