empty
 
 
29.09.2020 08:50 AM
Elliott wave analysis of GBP/JPY for September 29 , 2020

This image is no longer relevant


جی بی پی / جے پی وائے نے اضافہ کا مضبوط عمل حاصل کیا ہے اور اس نے 52۔136 کے اہم ریزسٹنس لیول کو ٹیسٹ کرنے کے لئے اضافہ کا عمل بنایا ہے - ریزسٹنس ہو سکتا ہے کہ عارضی طور پر اضافہ کا عمل محدود کرے گی تاکہ 36۔135 کی سطح تک تصحیح مل سکے اور قیمت دوبارہ 31۔138 کی سطح تک اوپر جاسکے - طویل مُدتی تناظر میں ہم ویوو 3 میں ریلی کو سابقہ بلند ترین سطح 02۔142 تک جاتا دیکھ سکتے ہیں

سپورٹ ابھی 52۔135 کی سطح پر ہے اور اس کے بعد 63۔134 کی سطح پر ہے جو کہ ممکنہ طور تنزلی کا عمل محدود کرے گی اور ایک نیاء اضافہ کا عمل بنے گا

آر 3: 137.15

آر 2: 136.52

آر 1: 135.80

پیوٹ : 135.36

ایس 1: 134.90

ایس 2: 134.63

ایس 3: 134.32

تجارتی تجاویز

ہم نے پاؤنڈ میں 51۔133 سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہم اپنا سٹاپ 80۔133 تک اوپر کریں گے


Recommended Stories

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.