empty
 
 
22.10.2020 04:07 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی نے بُلش ڈائیورجنس کو ظاہر کیا ہے


یو ایس ڈی / سی اے ڈی نے حالیہ نیاء لوئیرلوو 3115۔1 کی سطح پر بنایا ہے اور یہاں سے 3150۔1 - 3175۔1 کی سطح تک ابھی تک اضافہ کیا ہے - آر ایس آئی نے نے قیمت کی نقل نہیں کی ہے اور لوئیر لوو نہیں بنایا ہے جو کہ تبدیلی کا اشارہ نہیں ہے لیکن ایک تنبیہ ضرور ہے

This image is no longer relevant


سُرخ لکیریں - بُلش ڈائیورجنس

اضافہ کا عمل ابھی مکمل نہیں ہوا ہے - بہرحال مجھے یہ یقین ہے کہ ابھی تک ممکنہ صورتحال یہ ہے کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی 31۔1 کی سطح سے نیچے جاتے ہوئے ایک نیاء لوئیر لوو بنائے گی - اگر آر ایس آئی میں نئے لوو / کم ترین لیول کے ساتھ ایک ہائیر لوو بھی ملتا ہے تو مجھے یقین ہے کہ اضافہ کی تجارت اور ڈالر کے حق میں جانا بہتر نہ ہوگا - ابھی صبر کیا جانا چاھیے اور قیمت کو اپنے حرکت کو واضح کر دینا چاھیے

Recommended Stories

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.