empty
20.01.2021 03:58 PM
2021 کا سال 2020 سے بد تر ہو سکتا ہے

This image is no longer relevant

تجزیہ کاروں کے مطابق، مالی محرک کی بدولت طویل انتظار کئے جانے معاشی بحالی 2021 کے موسم بہار میں شروع ہوگی۔ یہ خوف ہے کہ اسٹاک مارکیٹ تباہ ہو سکتی ہے، کیونکہ کچھ سیکیورٹیز کی قدریں بہت زیادہ ہو گئیں ہیں۔ بہرحال، ترقی پذیر ممالک سرمایہ کاری کے لئے ابھی بھی پُرکشش ہیں۔

مزید براں، اس سال کے دوران، امریکی ڈالر میں کمی جاری رہے گی اور قیمتی دھاتوں کی مارکیٹ اب مثبت حرکیات کو ظاہر کرے گی۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ سونے کی قیمت 2,100 ڈالر فی اونس تک بڑھے گی، جبکہ چاندی 50 ڈالر فی اونس تک جا سکتی ہے۔

بہرحال،تجزیہ کاروں کہتے ہیں کہ قریب مستقبل میں، سونے کی قیمت گِر سکتی ہے، لیکن اس کے ساتھ ہی رحجان ایک بار پھر اوپر کی جانب پلٹ سکتا ہے۔

اب صورتِ حال مارچ 2020 کی طرح ہے، جب وباء اور کاروباری بندش شروع ہوئی تھی۔ پھر قیمتی دھاتوں کی قدر میں کمی شروع ہوئی، کیونکہ سرمایہ کار غیر یقینی سے خوفزدہ تھے۔

افراطِ زر اور بے روزگاری کے بڑھنے کے دوران، ریٹیل سرمایہ کار گھبرانہ شروع کر رہے ہیں۔ اس طرح کے ادوار کے دوران ، وہ اپنی سرمایہ کاری کو خطرناک اثاثوں سے واپس نکال لیتے ہیں اور نقد رقم جمع کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں ، اسٹاک مارکیٹ اور سونے کی قیمت دونوں پر اس کا منفی اثر پڑتا ہے۔

دریں اثنا، فروری کی ترسیل کے لئے سونا فیوچرز فی اونس 1,848.70 ڈالر پر ٹریڈ کررہا ہے۔ سپورٹ کا لیول 1,800.80 ڈالر اور ریزسٹنس/مزاحمت کا لیول 1,856.60 ڈالر پر ہے۔

This image is no longer relevant

مارچ کی ترسیل کے لئے چاندی کی قیمت 0.72 فیصد اضافے کے ساتھ 25.503 ڈالر فی ٹرائے فی اونس رہی ، جب کہ کاپر میں 3.6310 ڈالر فی پاؤنڈ پرترتیب پانے کے لئے 0.04 فیصد اضافہ ہوا۔

امریکی ڈالر انڈیکس فیوچر، جو چھ بڑی کرنسیوں کے ٹوکرے کے مقابلہ میں امریکی ڈالر کی پیمائش کرتا ہے ،نے 0.12٪ کی کمی سے 90.365 ڈالر پر تجارت کی۔

Kate Smirnova,
Analytical expert of InstaTrade
© 2007-2025

Recommended Stories

ایران-اسرائیل امن کے اشارے نے بازاروں کو ہلا کر رکھ دیا: تیل، سونے اور کرنسیوں کا کیا ہو رہا ہے

ایران کی جوابی کارروائی کے بعد خام تیل کی قیمتیں کئی ماہ کی بلند ترین سطح سے پیچھے ہٹ رہی ہیں۔ وال سٹریٹ اسٹاک اونچی بند، یورپی حصص گر گئے۔

Thomas Frank 16:44 2025-06-24 UTC+2

سرمایہ کار کنفیوزڈ: ڈیٹا کمزور، پالیسی ناگوار، امیدیں بانڈز پر لگ گئیں

فیڈ چیئر پاول کے ریمارکس کے بعد ٹریژری کی پیداوار نے پہلے کے نقصانات کو کم کیا۔ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی برقرار ہے کیونکہ ایرانی رہنما ٹرمپ کے ہتھیار ڈالنے

19:46 2025-06-19 UTC+2

مئی 23 کے لیے یو ایس مارکیٹ نیوز ڈائجسٹ

ایس اینڈ پی 500 کے لیے 23 مئی کا آؤٹ لک 5,908 کے قریب مزاحمتی سطح سے بالکل نیچے استحکام کا مشورہ دیتا ہے۔ سازگار حالات میں، انڈیکس 6,318

Ekaterina Kiseleva 13:08 2025-05-23 UTC+2

یہ کہ 13 مئی کے لیے یو ایس مارکیٹ نیوز ڈائجسٹ

سٹی گروپ کے حصص کلیدی تکنیکی سطحوں سے اوپر ٹوٹنے کے بعد مستحکم فوائد پوسٹ کر رہے ہیں، جو کہ مسلسل اُلٹا ہونے کے امکانات کا اشارہ دے رہے ہیں۔

Ekaterina Kiseleva 14:24 2025-05-13 UTC+2

تجارتی امن کی امید: کس طرح امریکہ-چین مذاکرات نے یورپی اسٹاک ایکسچینج کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔

مارکیٹوں میں اضافہ: امریکہ اور چین تجارتی مذاکرات میں قریب آ رہے ہیں۔ یونی کریڈٹ گرین میں: منافع توقعات سے زیادہ، پیشن گوئی میں اضافہ۔ دواسازی کمزور: بڑی کمپنیوں

Thomas Frank 15:17 2025-05-12 UTC+2

امریکی مارکیٹ نیوز ڈائجسٹ برائے 25 اپریل 2025

امریکی اسٹاک انڈیکس مسلسل تیسرے سیشن کے لیے اونچی سطح پر بند ہوئے، ٹیکنالوجی کے شعبے میں زبردست ریلی کی وجہ سے۔ Nasdaq میں 2.74 فیصد کا اضافہ ہوا،

Ekaterina Kiseleva 16:34 2025-04-25 UTC+2

امریکی مارکیٹ نیوز ڈائجسٹ 22 اپریل 2025

ایس اینڈ پی 500 اور نیسڈک 100 سست رفتار اقتصادی ترقی پر بڑھتے ہوئے خدشات اور تجارتی ٹیرف کے اثرات کے جذبات پر اثر انداز ہونے کی وجہ سے پھسل

Ekaterina Kiseleva 19:41 2025-04-22 UTC+2

ٹرمپ، فیڈ، اور سونا $3,000 پر؟ مارکیٹیں خطرناک سگنلز کا جواب دیتی ہیں

ڈونالڈ ٹرمپ کی قیادت میں فیڈرل ریزرو کی آزادی کے بارے میں سرمایہ کاروں کی تشویش بڑھ رہی ہے۔ امریکی اثاثے زوال کا شکار ہیں، ڈالر تین سالوں میں یورو

14:03 2025-04-21 UTC+2

امریکی مارکیٹ نیوز ڈائجسٹ برائے 21 اپریل 2025

ایس اینڈ پی 500 اور نیسڈک ایک بار پھر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے فیڈرل ریزرو پر تنقید کے بعد پھسل گئے۔ ان کے تبصروں نے مرکزی بینک کی آزادی

Ekaterina Kiseleva 13:42 2025-04-21 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaTrade anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.