empty
10.02.2021 03:41 PM
بی ٹی سی کا تجارتی منصوبہ برائے 10 فروری 2021

This image is no longer relevant



تکنیکی تجزیہ

بی ٹی سی ممکنہ طور 48200 / 48300 کی سطح پر ریزسٹنس حاصل کر چُکا ہے اور کم و بیش 33500 کی سطح آنے والے سیشن میں واپسی کر سکتا ہے - یہ بھی نوٹ کریں کہ 28000 سے 48200 کی سطح تک ملنے والے اضافہ کے عمل میں آر ایس ائی ڈائیورجنس بھی ڈیلی چارٹ میں ملی ہے جیساء کہ کل ذکر کیا گیا تھا یہ صورتحال آئندہ بننے والی بئیرش واپسی کا اشارہ ہے

جب تک قیمت یہاں ظآہر کی گئی سپورٹ ٹرینڈ لائن سے اوپر ہے تب تک اضآفہ کا رجحان قائم رہے گا - فوری ریزسٹنس 48300 کی سطح پر ہے جب کہ سپورٹ بلترتیب 28000 کی سطح پر ہے - کل اب ابتک بی ٹی سی 46400 / 46600 کی سطح کے گرد سائیڈ ویز انداز میں تجارت کر رہا ہے اور اس کا کم و بیش 33500 کی سطح تک نیچے آنا متوقع ہے

فی الوقت تجارتی حد 8900 اور 48300 کے درمیان بلترتیب ملی ہے - اوپر بیان کئے گئے اضآفہ کے مجموعی عمل کا 0.382 فیصد فیبوناسی لیول 33500 کی سطح پر ملا ہے جیساء کہ یہاں چارٹ میں ظاہر کیا گیا ہے - اس سطح تک ملنے والی کم از کم تصحیح یہاں سے بُلش رد عمل بنا سکتی ہے

تجارتی منصوبہ

ابھی صبر سے کام لیں اور 33500 کی سطح کے گرد خرید کریں

خیر اندیش


Earn on cryptocurrency rate changes with InstaTrade
Download MetaTrader 4 and open your first trade

Recommended Stories

یہ کہ 17 جولائی کو کرپٹو کرنسی مارکیٹ کے لیے تجارتی سفارشات

بٹ کوائن نے کل کئی بار کوشش کی کہ 120,000 کی سطح سے اوپر توڑنے کی کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہوسکا۔ دوسری طرف ایتھریم نے اپنا کام مکمل

Miroslaw Bawulski 15:53 2025-07-17 UTC+2

بٹ کوائن جمود کی صورتحال میں

بٹ کوائن کے خریدار کسی حد تک الجھے ہوئے دکھائی دیتے ہیں، کیونکہ فی الحال مارکیٹ پر حاوی فومو "آخری ٹرین" پر چھلانگ لگانے کی کوشش کرنے والوں پر الٹا

Jakub Novak 16:05 2025-07-15 UTC+2

جولائی 15 کو کرپٹو کرنسی مارکیٹ کے لیے تجارتی سفارشات

بٹ کوائن $123,000 کی اپنی اب تک کی بلند ترین سطح سے گر گیا ہے اور فی الحال $117,000 پر ٹریڈ کر رہا ہے، جو صرف اس کی اپیل

Miroslaw Bawulski 15:28 2025-07-15 UTC+2

بٹ کوائن نے مارکیٹ کیپ کے لحاظ سے ایمیزون کو پیچھے چھوڑ دیا ہے

بٹ کوائن مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں ایمازون کو پیچھے چھوڑتے ہوئے، $122,000 کے قریب ایک نئی ہمہ وقتی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ یہ واقعہ بلاشبہ کرپٹو کرنسیوں

Jakub Novak 16:33 2025-07-14 UTC+2

جولائی 14 کو کرپٹو کرنسی مارکیٹ کے لیے تجارتی سفارشات

بٹ کوائن نے اپنی جیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، $122,000 سے اوپر ایک اور ہمہ وقتی بلندی کو چھو لیا۔ ایتھریم بھی مضبوط ہوا ہے اور $3,000 سے اوپر

Miroslaw Bawulski 15:26 2025-07-14 UTC+2

ڈالر کے اتار چڑھاؤ کے باوجود کرپٹو مارکیٹ لچکدار ہے

بی ٹی سی / یو ایس ڈی کل کی کمی کے بعد آج پھر بڑھ رہا ہے، مجموعی طور پر اس کی تیزی کی رفتار برقرار ہے۔ بنیادی طور پر،

Jurij Tolin 15:47 2025-07-08 UTC+2

جولائی 8 کو کرپٹو مارکیٹ کے لیے تجارتی نکات

بٹ کوائن اور ایتھریم دونوں ہی مضبوط بنیادوں پر قائم ہیں، تیزی کے رجحان کو جاری رکھنے کے لیے تیار ہیں۔ جب تک بی ٹی سی $105,000 کے نشان

Miroslaw Bawulski 15:41 2025-07-08 UTC+2

جاپان کا ڈیجیٹل بینک بذریعہ میٹا پلینٹ

جبکہ بٹ کوائن ضد سے انکار کرنے سے انکار کرتا ہے، ای ٹی ایف فنڈز کی بڑی مانگ کی وجہ سے، جاپانی فرم میٹا پلینٹ اپنے بٹ کوائن کے ذخائر

Jakub Novak 14:38 2025-07-08 UTC+2

یہ کہ4 جولائی کو کرپٹو کرنسی مارکیٹ کے لیے تجارتی سفارشات

بٹ کوائن کو $110,000 کے ارد گرد نمایاں مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا ہے، اور اس کے قریب مدت میں آسانی سے اس سطح سے گزرنے کا امکان نہیں ہے۔

Miroslaw Bawulski 15:24 2025-07-04 UTC+2

جولائی 2 کو کرپٹو کرنسی مارکیٹ کے لیے تجارتی سفارشات

بٹ کوائن نے اپنی اصلاح جاری رکھی اور آج کے ایشیائی تجارتی سیشن کے دوران $105,000 کی نئی سطح پر پہنچ گیا۔ Ethereum میں بھی نمایاں کمی آئی لیکن

Miroslaw Bawulski 15:40 2025-07-02 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaTrade anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.