empty
 
 
19.05.2021 04:27 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے نے سپورٹ کو چینلج کیا ہے

یو ایس ڈی / جے پی وائے اہم قلیل مُدتی سپورٹ ایریا پر تجارت کر رہا ہے - اس ایریا میں ہم نے اُفقی سپورٹ اور 103 کی سطح سے آنے والی ٹرینڈ لائن دونوں کو ہی نوٹ کیا ہے - یو ایس ڈی / جے پی وائے کے بُلز کے لئے ضروری ہے وہ قیمت کو 108.50 کی قیمت سے اوپر ہی روکے رکھیں - ایسا نہ کر سکنے سے بئیرز قلیل مُدتی رجحان کو اپنے قابو میں کریں گے اور قیمت ہو سکتا ہے کہ 106 کی سطح تک نیچے آ جائے

This image is no longer relevant

سُرخ مستطیل - ریزسٹنس

سبز مستطیل - سپورٹ

سُرخ لکیر - سپورٹ

یو ایس ڈی / جے پی وائے میں ریزسٹنس حالیہ ڈبل ٹاپ 109.70 کی سطح پر ہے - بُلز کو 108.50 کی سطح کا دفاع کرنا ہے اور اتنی توانائی فراہم کرنا ہے کہ قیمت 109.70 کی ریزسٹنس سے اوپر چلی جائے تاکہ وہ رجحان مکمل طور پر اپنے قابو میں کر لیں - بصورت دیگر یو ایس ڈی / جے پی وائے کمزور رہے گا کہ سپورٹ بھی ٹوٹ جائے اور قیمت 106 کی سطح تک نیچے بھی چلی جائے - موجودہ سطح پر رسک ریوارڈ بُلز کی حمایت میں ہے کیونکہ قیمت سپورٹ کے خاصا قریب ہے - ترجیح ہے کہ نیوٹرل رہا جائے اور اگر قیمت 108.50 - 108.70 کی سطح سے اوپر جانا شروع کرتی ہے تو بُلز میدان میں آسکتے ہیں - اگر قیمت سپورٹ کو توڑ لیتی ہے تو ہمیں نیچے کی جانب تیزی ملے گی

Recommended Stories

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.