یہ بھی دیکھیں
25.05.2021 04:05 PMاپنے حالیہ تجزیہ میں ہم نے یہ بڑی حد تک واضح کیا تھا کہ اضافہ کی ٹرینڈ لائن سپورٹ کتنی اہم ہے - اس ٹرینڈ لائن کی اہمیت با آسانی دیکھی جا سکتی ہے کیونکہ قیمت اس سطح کے گرد تجارت کر رہی ہے اور بُلز نے ٹرینڈ لائن کی کسی بھی خلاف ورزی کے بغیر بئیرز کے ساتھ مقابلہ کیا ہے - بُلز مضبوط ہیں کیونکہ قیمت ٹرینڈ لائن سے اوپر موجود ہے
سُرخ مستطیل - ریزسٹنس
سُرخ لکیر - سپورٹ
سبز مستطیل - سپورٹ
نیلی لکیر - اُفقی سپورٹ
یو ایس ڈی / جے پی وائے نے سبز رنگ سے ظاہر کئے گئے سپورٹ ایریا اور اضافہ کی سلوپنگ ٹرینڈ لائن کو قائم رکھا ہوا ہے - اس کے علاؤہ نیلی لکیر سے ظاہر کی گئی اُفقی سپورٹ بھی قائم ہے - قلیل مُدتی رجحان کو اپنے قابو میں کرنے کے لئے بئیرز کو 108.50 کی سطح سے نیچے کی بریک کرنا ہوگی - جتنا ذیادہ وقت قیمت ٹرینڈ لائن سپورٹ کی بلند ترین سطح پر موجود رہے گی اُتنی ہی مضبوط اضافہ کی موو کا امکان بنے گا - 109.70 کی سطح سے اوپر کی بریک سے پہلا ہدف 110.70 اور اس کے بعد 112 کی سطح پر ملے گا
You have already liked this post today
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
