empty
 
 
22.10.2020 06:13 AM
Forecast for AUD/USD on October 22, 2020

اے یو ڈی / یو ایس ڈی

امریکی ڈالر کی عمومی کمزوری کے پس منظر کے برخلاف کل آسٹریلیوی ڈالر میں 68 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا جس سے قیمت 7120۔0 کی سطح پر موجود ہدف تک بڑھ رہی ہے جو کہ ڈیلی چارٹ میں بیلنس لائن انڈیکیٹر پر رُک جائے گا - مارلن اوسکیلیٹر گروتھ زون میں داخل نہیں ہوا تھا اس بات کا امکان بھی ہے کہ قیمت اگر اس لیول پر پہنچ جاتی ہے تو واپسی کا عمل بن سکتا ہے - 7058۔0 کی سطح سے نیچے کی موجودگی سے قیمت 6950۔0 کی سطح تک نیچے آئے گی

This image is no longer relevant


چار گھنٹوں والا چارٹ یہ ظاہر کرتا ہے تو کہ قیمت ایم اے سی ڈی لائن {نیلی} تک پہنچ گئی ہے لیکن مارلن ابھی بھی مثبت زون میں ہے - جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ ایم اے سی ڈی لائن پر ایک اور حملہ کا رسک موجود ہے - اگر قیمت اس سے اوپر مستحکم ہوتی ہے {کل کی بلند ترین سطح 7138۔0} تو قیمت اوپر کی جانب 7190۔0 تک دوسرے ہدف تک پہنچ جائے گی

This image is no longer relevant


تبدیلی کے نظام کا پہلا اشارہ یہ ہوگا کہ مارلن اوسکیلیٹر کی سگنل لائن زون کو منفی ویلیو کے ساتھ چھوڑے گی جو تب ہوگا کہ جب قیمت کم و بیش 7080۔0 کی سطح سے نیچے آئے گی


Recommended Stories

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.