empty
06.01.2014 08:50 AM
Technical analysis of USD/JPY for January 06, 2014

This image is no longer relevant

یوایس ڈی / جے پی وائے آج ایشین سیشن میں کم اتار چڑھاو کا شکار رہے گا یعنی تجارتی حجم کم رہے گا لیکن امریکی اور یورپی سیشنز میں اس کا درمیانے درجہ کا تجارتی حجم دیکھا جائے گا کیونکہ جاپان کے جانب سے کسی اہم تجارتی خبر/ رپورٹ کا آنا متوقع نہیں ہے جبکہ ایشین اور یورپی تجارتی اوقات میں جاری ہونے والی معلومات / رپوٹس میں یو ایس فائنل سروس پی ایم آئی ، یو ایس آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ پی ایم آئی ، یو ایس فیکٹری آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی

آج کے ٹیکنیکل لیولز 

ریزسٹنس / مزاحمت 3 : 83۔104

ریزسٹنس / مزاحمت 2 : 63۔104

ریزسٹنس / مزاحمت 1 : 42۔104

سپورٹ / مدد 1: 17۔104

سپورٹ / مدد 2: 96۔103 

سپورٹ / مدد 3: 75۔103

تفصیلات 

 براہ کرم سپورٹ لیول 3 {75۔103} اور ریزسٹنس لیول 3 { 83۔104} کی جانب توجہ مبذول رکھیں- عموما جب یہ لیول حاصل ہوجاتے ہیں تو یو ایس ڈی / جے پی وائے گزشتہ کم ترین لیول سے 10 سے 20 پپس کی واپسی لیتا ہے- جبکہ اگر یہ لیول 50 پپس سے ذائد پر ٹوٹتا ہے تو یہ اس بات کی جانب اشارہ ہوتا ہے کہ یہ پئیر آج کوئی رجحان حاصل کر چکا ہے

خیر اندیش

عارف مکمر

آفیشل تجزیہ کار برائے انسٹا فاریکس گروپ آف کمپنیز

انسٹا فاریکس گروپ آف کمپنیز

http://instatrade.com

blog.mt5.com/arief

http://www.mt5.com/forex_analysis_award/profile/index/arief

مشتری ہوشیار باش

فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے – فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

Recommended Stories

جی بی پی / یو ایس ڈی : سٹرلنگ سپورٹ حاصل کرنا بند کر سکتا ہے۔

جیسا کہ پہلے متعدد مواقع پر ذکر کیا گیا ہے، غیر ملکی کرنسی (فاریکس) مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں تجارت کی جانے والی بڑی کرنسیوں کی طاقت

Pati Gani 15:00 2025-07-03 UTC+2

یو ایس ڈی / جے پی وائے ۔ تجزیہ، پیشن گوئی، اور موجودہ مارکیٹ کی صورتحال

یہ کہ 4 گھنٹے کے چارٹ پر موجود منفی آسکیلیٹر اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ مزید اوپر کی حرکت کو فروخت کے موقع کے طور پر دیکھا

Irina Yanina 19:37 2025-07-02 UTC+2

جولائی 2-8 2025 کے لیے سونے (ایکس اے یو / یو ایس ڈی) کے لیے تجارتی اشارہ: 3,325 سے اوپر خریدیں (21 ایس ایم اے - 200 ایس ایم اے)

سونا ایک نئے تیزی کے سلسلے کی تیاری کر رہا ہے، اس لیے قیمت 3,325 یا 3,312 سے اوپر مستحکم ہو جاتی ہے۔ کسی بھی تکنیکی ریباؤنڈ کو خرید سگنل

Dimitrios Zappas 19:26 2025-07-02 UTC+2

جولائی 2-5 2025 کے لیے یورو / یو ایس ڈی کے لیے تجارتی سگنل: 1.1840 سے نیچے فروخت کریں (+1/8 مرے - 21 ایس ایم اے)

اگر یورو 1.1762 سے نیچے ٹوٹ جاتا ہے اور اس پرائس زون سے نیچے مستحکم ہوتا ہے تو، ایک بیئرش ایکسلریشن ممکن ہے۔ لہذا، یورو / یو ایس ڈی 1.1620

Dimitrios Zappas 19:23 2025-07-02 UTC+2

یورو ۔ یو ایس ڈی 30 جون۔ کرسٹین لیگارڈ کی تقریر سے کیا توقع کی جائے؟

جمعہ کو، یورو / یو ایس ڈی پئیر نے اپنی اوپر کی حرکت جاری رکھی۔ 1.1712 پر 127.2% ریٹریسمنٹ لیول نسبتاً کمزور ثابت ہوا۔ تاہم، اس کے اوپر ایک قریب

Samir Klishi 14:20 2025-06-30 UTC+2

جی بی پی / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی برائے 30 جون 2025

گھنٹہ وار چارٹ پر، جمعہ کو جی بی پی / یو ایس ڈی جوڑی نے ایک طرف تجارت کی۔ تیزی کے تاجروں نے 1.3749 پر 200.0% ریٹریسمنٹ

Samir Klishi 14:08 2025-06-30 UTC+2

یو ایس ڈی / جے پی وائے تجزیہ، پیشن گوئی اور موجودہ مارکیٹ کی صورتحال

آج، ٹوکیو میں صارفین کی قیمتوں میں کمی کو ظاہر کرنے والے اعداد و شمار کے اجراء کے بعد، جاپانی ین کمزور ہونا شروع ہوا۔ اس خبر سے ان توقعات

Irina Yanina 11:16 2025-06-27 UTC+2

سونا: اس میں کیوں ایک مرتبہ دوبارہ اضافہ ہو رہا ہے

زرد دھات کو ایک بار پھر دو اہم عوامل کی وجہ سے سپورٹ مل رہی ہے۔ پہلا تہران اور تل ابیب کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کا مسلسل خطرہ ہے۔

Pati Gani 14:56 2025-06-26 UTC+2

جون 24-25 2025 کے لیے یورو / یو ایس ڈی کے لیے تجارتی سگنل: 1.1620 سے نیچے فروخت کریں (ٹرپل ٹاپ - 8/8 مرے)

ایچ 4 چارٹ ٹرپل ٹاپ فارمیشن پیٹرن دکھاتا ہے۔ اگر یورو کی قیمت 1.1620 سے نیچے آتی ہے، تو سگنل منفی ہو گا، اور ہم 1.1533 پر ہدف کے ساتھ

Dimitrios Zappas 20:25 2025-06-24 UTC+2

جون 24-28 2025 کے لیے سونے (ایکس اے یو / یو ایس ڈی) کے لیے تجارتی سگنل: $3,327 (21 ایس ایم اے - 200 ای ایم اے) سے نیچے فروخت

یہ کہ3,300 کا یہ رقبہ مضبوط سپورٹ کی نمائندگی کرتا ہے، لیکن ہمیں یقین ہے کہ سونا آنے والے گھنٹوں میں 3,327 کی طرف تکنیکی ریباؤنڈ کر سکتا ہے۔

Dimitrios Zappas 20:23 2025-06-24 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaTrade anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.