empty
 
 

ایکسیلیٹر اور ڈی ایکسیلیٹر اوسکیلیٹر ۔اے سی: تفصیل ، سیٹنگ اور اس کا استعمال

ایک آخری چیز جو قیمتوں میں فرق کا بتا سکتا ہے وہ یہ ہے کہ جو نہی کو ئی فرق ہو تو مارکیٹ فو رس میں تبدیلی آتی ہے۔جس کے بعد یہ واپس جا نا شروع ہو جاتا ہے یہاں تک کہ قیمتوں میں کو ئی استحکام آجا ئے۔

یہ تمام صورت حال اس انڈیکٹرسے ذریعے دیکھی جا سکتی ہے ۔جو کہ مارکیٹ کے صورت حال کے ساتھ ساتھ تبدیل ہو تی رہتی ہے ۔جس میں قیمت میں تبدیلی کا بھی اثر ہو تا ہے۔اور یہ اپنا سگنل تبدیل کر تا ہے۔جس کا ایک خاص نفع حاصل ہو تا ہے۔

کسی بھی ڈرائیونگ فورس کے تناظر میں بھی اس کو دیکھا جا سکتا ہے۔کیو نکہ یہ اس قوت کے ساتھ ساتھ ہو تبدیل ہو تا نظر آتا ہے۔

خریداری کے لئے دو رنگی سبز کا لم درکار ہے۔اور بیچنے کے لئے دو رنگی سرخ کالم کی ضرورت ہو تی ہے۔یہ کہا جا تا ہے کہ انڈیکیٹر کو صفر سے اوپر تین سرخ کالم ظاہر کرنے لاز م ہیں۔اور اسی طرح صفر سے نیچے تین سرخ کالم بھی ضروری ہیں۔.

آخری تبدیل ہو نے والی قیمت قبل اس کے کہ قیمت تبدیل ہو مارکیٹ ڈرائیونگ فورس حرکت کرتی ہے۔ اور اس کے درستگی سے قبل انڈیکس کا رجحان تبدیل ہو تا ہے۔اس کے بعد اس میں اضافہ دیکھائی دیتا ہے۔ اور اس تمام عمل کے نتیجے میں حقیقی فائدہ حاصل ہو سکتا ہے۔

صفر لائن یہ صہ مقام ہے جہاں ڈرائیونگ فورس اور ایکسلریشن ایک دوسرے کے برابر نظر آتے ہیں۔مارکیٹ پر نظر رکھنے کے لئے ایک چیز جو ضروری ہے وہ یہ کہ رنگو ں کی تبدیلی پر نظر رکھی جا ئے۔صرف یہ بات یاد رکھی جائے کہ سرخ کالم ہو نے کی صورت میں خریداری کرنا بہتر نہیں ہے اور سبز کی صورت میں بیچنا

کیلکولیشن

اے ڈی ایکس= SUM[(+DI-(-DI))/(+DI+(-DI)), N]/N

یہاں

این سے مراد پریڈ کی تعداد ہے۔

   انڈیکیٹرز کی فہرست کی جانب واپسی
انڈیکیٹرز کی فہرست کی جانب واپسی
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.