empty
 
 

انسٹا فاریکس اپنی سماجی ذمہ داری کے تحت کام بلکل اسی انداز میں کرتا ہے کہ جس میں ایک اہم اور بڑی کمپنی کرتی ہے- جو کہ اپنے ہر معاملہ میں انسانیت کو فوقیت دیتی ہے-یہی ایک بڑی کمپنی کا طرہ امتیاز ہوتا ہے

ہم خیرات کے ذریعہ ہر گز کوئی دنیاوی منفعت یا اپنی شان و شوکت میں اضافہ نہیں چاھتے بلکہ اس کے ذریعہ ہمارا واحد مقصد انسانیت کی بھلائی ہے- اسی ضمن میں ہم دنیاء بھر میں اور خصوصا روس میں اپنا خیراتی دائرہ کار بڑھائے ہوِے ہیں

چند برس قبل سے بہت سے خیراتی ادارے اور افراد اس ضمن میں انسٹا فاریکس کے ساتھ شراکت قائم کئے ہوئے ہیں-اس فہرست میں مستقل بنیادوں پر اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے- جس کی بدولت اس پروگرام کی حجم میں مسلسل اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے ہے


InstaTrade helps Ronald McDonald Children’s Charities Fund of Malaysia
InstaTrade helps Ronald McDonald Children’s Charities Fund of Malaysia
Every year, 20,000 children are treated at USM Hospital in Kelantan state.
Most of the patients come from other states such as Terengganu and Pahang.
The way to the hospital takes more than 2 hours, and most children are from low-income families.
social responsibility
Moreover, the cost of treatment is high.

Parents cannot afford to visit their children constantly.

But in 2019, the problem of many families was solved.

At the USM Hospital in Kelantan, a comfortable house has been built for families of children who need treatment.

Now, parents and children can be together during therapy, which has a positive effect on the health of children.
مزید دیکھیں
انسٹا فاریکس اور پیڈولی انک فاؤنڈیشن دنیا بھرکے بچوں کو بہتر مستقبل کی امید فراہم کرتی ہے
انسٹا فاریکس اور پیڈولی انک فاؤنڈیشن دنیا بھرکے بچوں کو بہتر مستقبل کی امید فراہم کرتی ہے
پوری دنیا میں لاکھوں محروم اور لاوارث بچوں کو طبی مدد اور تشدد، استحصال اورغربت سے تحفظ کی ضرورت ہے۔ اسی وجہ سے، صدقہ ایک عام معاشرتی رجحان بن گیا ہے۔ بچوں کی ضروریات کا دھیان رکھنا قدرے معجزہ کے وقوع پزیرہونے کا ایک موقع ہے۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ لاتعلقی نہیں برتنا ہے کیونکہ ایک ساتھ مل کر ہم بہت کچھ اچھا کرسکتے ہیں۔ social responsibility

ہماری کمپنی باقاعدگی سے مختلف خیراتی پروگراموں اور منصوبوں میں حصہ لیتی ہے جس کے لئے مالی اعانت اورمدد کے دیگر اقسام کی ضرورت پڑتی ہے۔ اس بارہم نے ایک آزاد غیر سرکاری تنظیم پیڈولی انک کے ساتھ تعاون کرنے کا انتخاب کیا جو نیدرلینڈ میں قائم ہوا تھا اور انڈونیشیا میں اس کی توسیع کی گئی تھی۔ پچھلے 15 سالوں سے، فاؤنڈیشن بچوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے اور انہیں نہ صرف رہائش بلکہ آرام دہ گھرفراہم کرنے کے لئے کام کر رہی ہے۔ہزاروں بچے تعلیم ، طبی مدد اور قانونی مشورے حاصل کرتے ہیں۔

پیڈولی انک پوری انڈونیشیا میں مختلف منصوبوں میں سرگرم عمل ہے۔ لمباک جزیرے پر کم آمدنی والے خاندانوں کے بچوں کے لئے ایک بہت بڑا ترقیاتی مرکز تعمیر کیا گیا ہے۔ یہاں تین یتیم خانے، ایک ابتدائی اسکول ، ایک کنڈرگارٹن ، ایک تکنیکی اسکول اور ایک طبی مرکز موجود ہیں۔

آج، ہم اچھے کام میں اپنی شمولیت کو بھی محسوس کرسکتے ہیں۔ ہمیں تنظیم کی طرف سے اعتراف کی شکل میں ایک بہت بڑا انعام ملا ہے اور اچھا لگتا ہے کہ ہماری شراکت سے بچوں کو دوبارہ ہنسنے کی صلاحیت بحال ہونے اور بحال کرنے میں مدد ملتی ہے۔

شکریہ
social responsibility
مزید دیکھیں
CPOC foundation in Cambodia
CPOC foundation in Cambodia
Hello, I am Mr. Kim Ny, 36 years old, from Cambodia and my nationality is Cambodian. I am a disabled man who sits in a wheelchair all my life. My mother passed away when I was a baby. I don't know how beautiful her face was and did not play with her as a kid.  My father abandoned me when I was 1 and a half years old. Then I lived with my grandmother but she was blind and she did not have money to support me. My first sister was quite lucky as my uncle adopted her.

My second sister left school when she was 9 years old and then tried hard to make some money to feed me and my grandmother and take medical care of my grandmother.

The roof of the house where we lived was broken. We slept under the rain because the roof of the house was licking.

When I was young, I had difficulties to get to school. I went to school on my knees and my hands when the sun was burning, I also got under heavy rain in rainy seasons. I never had school uniform and school bag like other children. 

I created CPOC because I don't want to see children having hard life and sad life like when I was young. I want them to have enough food, good roof, go to school and live a healthy life.

The main reason of creation CPOC is that I want to give them good life now and gift bright future for their families. Now I rent a house to run the CPOC center project. In the future we plan to build the house for children, computer school, library, animal farm and vegetable farm, as well as university for poor student and cover their expenses for university fee.

مزید دیکھیں
InstaTrade helps earthquake victims in Nepal
InstaTrade helps earthquake victims in Nepal
Currently the World Vision organization, along with other humanitarian institutions, takes part in relief efforts for the devastating earthquake that hit western Nepal on April 25, 2015. InstaTrade stepped in to support the victims and transferred money to the organization's fund as a charity.

The money that comes into the fund will be used to provide temporary shelters for those who had to leave their homes, as well as medical care, food supplies and access to clean water.

One of the most severe earthquakes in the past 80 years of 7.8 magnitude occurred in Nepal leaving almost 8 thousand people killed and over 16 thousand, injured. It nearly destroyed more than 288 thousand buildings in the country, another 254 thousand need emergency recovery. Today people from all over the world take an active part in fund raising to help the victims.

InstaTrade hopes that its contribution will help the citizens of Nepal recover from this terrible tragedy.social responsibility

World Vision is a religious non-profit organization aimed to provide aid and promote development worldwide, as well as fight poverty, hunger and injustice. Its regional UK office is a member of Disasters Emergency Committee.

شکریہ

social responsibility
مزید دیکھیں
The Malaysian Red Crescent (MRC)
The Malaysian Red Crescent (MRC)
The Malaysian Red Crescent (MRC) is a voluntary humanitarian organization, contributing to the conservation of human values and to the prevention and softening of people’s sufferings. Also this organization helps people injured in natural disasters and military conflicts. The Malaysian Red Crescent, headquartered in Kuala Lumpur, is a part of the independent International Red Cross and Red Crescent Movement.

Red Crescent also supports people in peace time as branches of the first medical aid and as humanitarian programs. Members of the Red Crescent took an active part in the recovery operations after the flood in the northern Malaysia in 2010. They also corresponded to tsunami, occurred in the Indonesian province Aceh and in the Malaysian state Penang in 2004. MRC also provided emergency cover to victims in Palestine, Japan, Pakistan, Burma, and China.

Nowadays, Malaysian branch of the International Red Cross and Red Crescent Movement reaches out to people to cope with the aftermath of the strongest flooding over the last 50 years that hit in the eastern and northern states of Malaysia. Siba, where the river Rajang overflew, was damaged most. Evacuation centers, which got refugees through, were deployed in the disaster area. Among the members of the organization there are young volunteers, who are students from schools and universities.

Following the moral laws and the humanitarian principles InstaTrade cannot stand aside when more than 400,000 people need support. Consequently, the company makes generous contribution to the MRC fund to mitigate and relieve suffering of the inundation victims on the Malaysian eastern shore.
مزید دیکھیں
Nonprofit charitable organization “Wikimedia Foundation, Inc”
Nonprofit charitable organization “Wikimedia Foundation, Inc”
Wikimedia Foundation, Inc is a nonprofit charitable organization which supports spreading and development of free information, including the first free online encyclopedia Wikipedia. The project is targeted at collecting and evolvement of educational content, and its effective and global distribution. The foundation is fully supported by donations of individuals and organizations. social responsibility

Every day the main fund project Wikipedia free encyclopedia is visited by more than 12 million users. Wikimedia Foundation Inc. offers you an uninterrupted access to helpful and verified information that makes knowledge free and easily accessible. Year after year, the company continues providing its users with an opportunity to learn the accumulated experience of the mankind. Wikimedia Foundation, Inc and its global projects make enormous contribution to the development of the information dissemination and availability. Everyone, regardless of location, has a right to get the access to the checked source of information any time. The public online encyclopedia Wikipedia guarantees that.

Assistance and participation in social and charitable projects is one of the main InstaTrade principles of work. Helping those who need it and participating in social life of society make it possible to fit the civilized patterns of business, human morale and honor.

InstaTrade considers this project to be very important. Thus we were glad to answer to a request for help published by the founder of Wikipedia Jimmy Wales, and made a considerable donation.

InstaTrade believes that in the contemporary world everyone should have an open access to information.

شکریہ
social responsibility
مزید دیکھیں
<div style=ایس او ایس چلڈرن ویلیج
" />
ایس او ایس چلڈرن ویلیج
ایسے بچے کہ جن کا کوئی نہ تھا ان کے لئے آسڑیا میں ۱۹۴۹ میں ایس او ایس ویلیج کے name سے ایک تنظیم کا قیام عمل میں آیا

یہ منصوبہ بلکل ایک عام گھر یا کنبہ کے نقشہ کو ذھن میں رکھتے ہوِئے تشکیل دیا گیا تھا اور دنیا کے ایک سو تیتس ممالک میں پانچ سو کے قریب ویلیج قائم ہیں social responsibility

یہ منصوبہ ہر اعتبار سے بچوں کی خدمت کرتا نظر آتا ہے

انسٹا فاریکس اپنی سماجی ذمہ داری کا خیال کرتے ہوئے انڈونیشیاء میں ایک ایس او ایس ویلج کی مد میں اپنا تعاون پیش کر رہا ہے جس میں بچوں کی تعلیم کے علاوہ ان کی رہائش کی سہولیات بھی موجود ہیں.

بچے سرکاری اور پرائیوٹ سکولوں میں جہاں تعلیم حاصل کر سکتے ہیں وہیں پر ان کے پاس یہ موقع بھی ہوتا ہے کہ وہ کالجوں حتی کہ ہاسٹل میں بھی رہ سکتے ہیں

اس تنظیم کا بنیادی مقصد بچوں کی حفاظت کے ساتھ ساتھ معاشرے کی توجہ ان کے مسائل کے جانب مبزول کروانا ہے
مزید دیکھیں
<div style=خیراتی فنڈ خوشحال دنیاء
" />
خیراتی فنڈ خوشحال دنیاء
بچوں کا یہ خیراتی ادارہ اکتوبر ۲۰۰۵ میں روس میں قائم ہوا جس کا مقصد شدید بیمار بچوں اور ان کے خاندان کی سرپرستی کرنا تھا ان بیماریوں میں اہم ترین بیماری کینسر اور لاغر بچوں کو وہیل چیر فراہم کرنا تھا
سامان فراہم کرنے کی مد میں لواحقین کی مدد بھی کی جاتی ہے- یہ تنظیم تقریبا چارسو خاندانوں کی کفالت کر رہی ہے"خوشحال دنیاء" اس کے علاوہ یہ ادارہ سامان خریدنے کی غرض سے میڈیکل سنٹرز کی بھی مالی معاونت کرتا ہے

یہ تنظیم انفرادی سطح اور اداروں کی سطح پر فنڈز حاصل کرتی ہے یہ رقم مختلف پروگراموں کے ذریعہ حاصل کی جا تی ہیں

انسٹا فاریکس ایک رفاحی ادارے " ہیپی ورلڈ" کا شراکت دار ہے جو کہ تمام شدید بیمار لوگوں کی مالی معاونت کرتا ہے- یہ کام ہمارے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے
مزید دیکھیں
<div style=تنظیم برائے صحت زچہ و بچہ
" />
تنظیم برائے صحت زچہ و بچہ
یہ تنظیم ۲۰۰۱ میں جکارتہ میں شروع ہوِئی اس کی بدولت اس ملک کے وہ پچاس فیصد سے ذائد افراد کی مدد کی گئی جوکہ خط غربت سے نیچے کی زندگی گزارنے پر مجبور تھے-انڈونیشیاء آبادی کے اعتبار سے سب سے بڑا اسلامی ملک ہے
social responsibility
اس تنظیم کا تمام عملہ رضاکارانہ طور پر تنظیم کے ساتھ کام کرتا ہے جو کہ اس تنظیم کا ایک اثاثہ ہیں اور انڈونیشیاء کے مسائل حل کرنے کے لئے کوشاں ہیں

یہ ایف ایم سی ایچ مقامی میڈیکل اداروں کے ساتھ مل کر کمزور اور نادار مریضوں کے لئے کھانے کا انتظام کر تی ہے عموما والدین کو اس کے ساتھ کوئی غرض نہیں ہوتا-یہ تنظیم ایک سکالر شپ پروگرام بھی چلاتی ہے جو کہ پرائمری سطح پر طالب علموں کو علمی سہولتوں کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں میں بھی مدد فراہم کرتی ہے

ماوں کے لئے مختلف کورسز کا انعقاد کہ جس کے زریعے انہیں بچوں کی مسائل کے حوالے سے تربیت فراہم کی جاتی ہے-اس کے علاوہ خواتین کو مختلف تربیتی کورسز بھی مہیاء کئیے جاتے ہیں کہ جن کی مدد سے وہ اپنے لئے مناسب روز گار کا انتظام کرسکتی ہیں

اس تنظیم کی مدد سے تربیتی اور صحتی مراکز کھولے گئے ہیں جن میں بچوں کو خصوصی علاج کی سہولتیں مہیاء کی جاتی ہیں

اپنی سماجی ذمہ داری انسٹا فاریکس اس تنظیم کی مدد کرتے ہوئے خوشی محسوس کرتی ہے- جس کی وجہ سے حالات میں مسلسل بہتری آرہی ہے.

آپ مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیںڈاون لوڈ یا پھر دیکھیں آفیشل فیس بک پیج.
مزید دیکھیں
<div style=ٹائٹن فاونڈیشن
" />
ٹائٹن فاونڈیشن
یہ تنظیم رضا کارانہ طور پر ۲۰۰۶ میں قائم کی گئ جس کا مقصد ۲۰۰۴ کی سوnameی میں ہونے والے نقصان کی تلافی کرنا تھا ایک گاوں کی دوبارہ تعمیر کے بعد تنظیم نے اپنا کام جاری رکھا اور مختلف ذرائع سے لوگوں کی خدمت کرتی رہی

انڈونیشیاء میں تعلیم کا مقصد ایک اچھا روزگار ہے کہ جس کے زریعے اپنے خاندان کو ایک اچھا معیار زندگی فراہم کرنا ہے- تنظیم یہ سمجھتی ہے کہ ایک ہنر مند فرد ایک اچھے مستقبل کا ضامن ہو سکتا ہے

اسی وجہ سے تنظیم اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ بچوں اور جوانوں کے لئے تعلیم کے مواقع آسان اور بہتر بنائیں جائیں

آج یہ تنظیم یہ اپنے مختلف پروگراموں پر اپنی رقم خرچ کر رہی ہے کہ جن میں :
- نئے تعلیمی مراکز کا قیام اور کتب کی فراہمی;
- کمپیوٹر کلاسز کا اجراء;
social responsibility - سکالر شپ پروگرام;
- اساتذہ کے لئے جدید کورسز;
- تعلیم بالغاں;
- قدرتی آفات سے متاثرین کی مدد کرنا.

یہ تنظیم طالب علم کے رجحان کی مطابق تربیتی کورسز کا انعقاد جو کہ تربیت یافتہ اساتذہ کی جانب سے منعقد کئے جاتے ہیں

یہ سکولوں کو مالی معاونت بھی فراہم کرتا ہے جس سے کہ سکالر شپ پروگرام اور مستحق طالب علموں کی باقی ماندہ ضروریات بھی پوری کی جاتی ہیں

یہ ایک رضا کارانہ تنظیم ہے کہ جس کی کل آمدن مختلف پراجیکٹز پر ہی خرچ کی جاتی ہے

آپ اس تنظیم کے حوالے سے مزید معلومات حاصل کر سکتے ہیں آفیشل ویب سائٹ سماجی رابطہ کی سائٹزفیس بک اور ٹوئٹر
مزید دیکھیں
<div style=ہیماٹھولوجی کے لئے خیراتی ادارہ ایڈ ویٹا
" />
ہیماٹھولوجی کے لئے خیراتی ادارہ ایڈ ویٹا
یہ ادارہ ۲۰۰۲ میں قائم ہوا جس کا مقصد کینسر کے مریضوں خصوصا بچوں کو مالی امداد فراہم کرنا تھا
social responsibility
یہ ادارہ خصوصی طور پر ان لوگوں کی مدد کرتا ہے جو کہ فوری طور پر مدد کے لئے مستحق ہوتے ہیں

انسٹا فاریکس اس تعاون میں پیش پیش ہے ہیماٹھولوجی کے لئے خیراتی ادارہ ایڈ ویٹا, انسٹا فاریکس اپنی ذمہ داری سمجحتے ہوئے اس تنظیم کے ساتھ تعاون کو اپنے لئے ایک اعزاز سمجھتا ہے


شکریہ
social responsibility social responsibility social responsibility
مزید دیکھیں
<div style=خیراتی تنظیم جی این او ٹی اے”
" />
خیراتی تنظیم جی این او ٹی اے”
خیراتی تنظیم جی این او ٹی اے یہ تنظیم ۱۹۹۹ میں جکارتہ میں انڈونیشیاء کی حکومت اور غیر سرکاری تعاون سے شروع کی گئی جس کا بنیادی مقصد ان طالب علموں کی تعداد میں کمی کرنا تھی جو کہ سکول محض اس وجہ سے چھوڑ دیتے ہیں کہ ان کے پاس فیس جمع کروانے کے لئے پیسے نہیں ہوتے- اس کو حاصل ہونے والی آمدن کا بیشتر حصہ مخیر حضرات کے تعاون پر مبنی ہوتا ہے ہے
social responsibility
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ۱۹۹۶ میں چھ ملین کے قریب لوگوں نے سکول محض اس وجہ سے چھوڑا کہ ان کی پاس مالی وسائل نہیں تھے

آپ اس تنظیم کے حوالے سے مزید معلومات حاصل کر سکتے ہیں آفیشل ویب سائٹ.
مزید دیکھیں
<div style=روسی امدادی فنڈ
" />
روسی امدادی فنڈ
یہ تنظیم روس میں قائم کی گئی کہ جس کا مقصد شدید بیمار بچوں کے لئے رقم جمع کرنا تھا اس مقصد کے لئے انفرادی سطح پر اور تنظیموں کی سطح پر لوگوں سے رقم چندہ کی جاتی ہے-یہ تنظیم ۱۹۹۶ میں قائم ہوِئی اور ۲۰۰۰ میں اسے ایک اہم روسی اعزاز سلور کی سے نوازا گیا

بچوں کی آب بیتی جو کہ شدید بیماری میں مبتلا رہتے ہیں کو بذریعہ ویب سائٹ نشرکیا جاتا ہے اس کے علاوہ اس کی بذریعہ میڈیا بھی تشہیر عمل میں لائی جاتی ہے اس تمام عمل میں روس کے میڈیکل سنٹرز اور ہسپتال بھی ایک اہم کردار ادا کرتے ہیں
social responsibility
اس کے علاوہ یہ ادارہ قومی حادثات اور قدرتی آفات کی صورت میں بھی مستحقین کی مدد کے لِے چندہ کرتا ہے

انسٹا فاریکس اپنی ذمہ داری سمجحتے ہوئے اس تنظیم کے ساتھ تعاون کو اپنے لئے ایک اعزاز سمجھتا ہے
مزید دیکھیں
<div style=میڈیسن سانز فرنٹرائز ایم ایس ایف
" />
میڈیسن سانز فرنٹرائز ایم ایس ایف
میڈیسن سانز فرنٹرائز ایم ایس ایف(میڈیسن سانز فرنٹرائز ایم ایس ایف) انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کام کرنے والی ایک عالمی تنظیم جو کہ کسی بھی شدید نوعیت کی بیماری میں مبتلا افراد کی مدد کرنے میں بے مثل جانی جاتی ہے

میڈیسن سانز فرنٹرائز ایم ایس ایف اس کا قیام ۱۹۷۱ میں ہوا جو کہ خالصتا غیر تجارتی بنیادوں پر تھا آج یہ ایک عالمی معیار کی تنظیم ہے جو کہ ۹۰ فیصد پرائیوٹ فنڈز پر چلتی ہے

اس تنظیم کے ساتھ ہزاروں کی بنیاد پر پروفیشنلز کام کرتے ہیں جو کہ طبیب بھی ہیں اور دوسری شعبہ ہائے زندگی سے بھی ان کا تعلق ہے
social responsibility
یہ تنظیم اس سوچ کے خلاف ہے کہ غریب لوگوں کے لئے صرف سستا علاج ہی ہے اور سب کے ساتھ ایک جیسے علاج پر یقین رکھتی ہے

حالیہ دنوں میں اس تنظیم کا دھیان تیسری دنیاء کے ممالک کی جانب ہوا ہے جن میں جینے کے لئے بنیادی سہولیات ہی میسر نہیں ہیں آج اس تنظیم کا بنیادی کام لوگوں کا معیار زندگی بہتر کرنا ہے-اس حوالے سے آپ مزید معلومات اس کی ویب سائٹ سے لے سکتے ہیں

انسٹا فاریکس اپنی ذمہ داری سمجحتے ہوئے اس تنظیم کے ساتھ تعاون کو اپنے لئے ایک اعزاز سمجھتا ہے.
مزید دیکھیں
<div style=آئی ریnameٹینا
" />
آئی ریnameٹینا
ستائیس اکتوبر ۲۰۰۸ کو آئیرینا میٹینا کو ایک کار حادثہ پیش آیا کی جس کے نتیجے میں وہ بہت شدید زخمی ہوئیں جس سے ان کا چلنا پھر نا ممکن ہوگیا یہاں تک کہ تین ماہ تک وہ مصنوعی تنفس پر ذندہ رہی اور کچھ بہتری دیکھنے میں آئی
social responsibility
وہ عورت جو کہ زندہ بچ گئی ہو اس کو ایک مرکز بحالی میں بھیج دیا گیا یہ وہ نہیں تھا کی جس کی وہ حقدار تھی لیکن رقم کا موجود نہ ہونا اس کے لئے قابل تسلی علاج فراہم نہ کر سکا اس کا والد فوت ہو چکا تھا اور اس کی ذمہ داری اس کے ساتھ کام کرنے والوں اور اس کے دوستوں کی تھی کیونکہ اس کی ماں کا اس سے کوئی تعلق نہ تھا

آئی رینا نے مس انسٹا ایشیاء مقابلہ برائے ۲۰۰۹ میں شرکت کی تھی اور پہلی پوزیشن حاصل کی تھی اور ادھر سے حاصل کی گئی انعامی رقم نے اس کی بحالی میں اہم کردار ادا کیا تھا حادثہ کے دو سال بعد یہ محض دس منٹ کے لئے کھڑے رہنے کے قابل ہوئی تھی
مزید دیکھیں
<div style=آئنا بڈ لنگمائیر
" />
آئنا بڈ لنگمائیر
یہ ۲۶ سال کی ایک لڑکی جو کہ ایک شدید بیماری کی وجہ سے اپنی زندگی کی امید کھو بیٹھی تھی جس کے ساتھ ساتھ اسے روز مرہ کی زندگی میں اور بھی بہت سی مشکلات کا سامنا تھا جیسے کہ پورے جسم میں مسلسل شدید تکلیف کا رہنا بھی تھا اس تمام صورتحال میں ڈاکٹر بھی تقریبا نا امید ہی رہتے تھے
social responsibility
اس کے رشتہ دار بھی اب اس کی مدد کرنے کے قابل نہ رہے تھے کیونکہ اس کے لئے ایک خاصی بڑی رقم درکار تھی جو بھی آمدن ہوتی تھی وہ سب اس کے علاج پر خرچ ہوتی تھی

اس کا علاج صرف بیرون ملک ممکن تھا جس کے لئے ایک بڑی رقم درکار تھی اس رقم کو جمع کرنے کے لئے جہاں انسٹا فاریکس نے اپنا حصہ ڈالا وہاں اور بھی بہت سے مخیر حضرات نے ایک کار خیر میں حصہ لیا
مزید دیکھیں

ہمارے پارٹنرز


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.