empty
 
 

ایک کرنسی کی دوسری کی مطابق قیمت میں متقل تبدیلی واقع ہو تی رہتی ہے کمی یا بیشی کی صورت میں ۔مثلا اگر یہ کہا جائے کہ ڈالر کی قیمت کم ہو رہی ہے تو اس سے مراد کو ئی واضح نہیں لی جا سکتی کیو نکہ ایک ہی وقت میں اگر وہ یو رو کے مقابلہ میں گر رہی ہے تو سا تھ ہی ساتھ ممکن ہے کہ وہ آسٹریلین ڈالر کے مقابلے میں بڑھ رہی ہو ۔ کرنسی کی تجارت ہمیشہ جوڑے کی صورت میں ہو تی ہے۔جو کہ ایک دوسرے کی معابل تصور کئے جاتے ہیں اور ا ن میں فرق کے لئے(/)کا نشا ن استعمال کیا جاتا ہے۔


اس میں تعلق نسبت کی صورت میں ظاہر کیا جا تا ہے تاکہ ایک جوڑا بنایا جا سکے۔مثلا یورو/ڈالر یہ ظاہر کرتاہے کہ ایک یورو کے بدلے کتنے ڈالر خریدے جا سکتے ہیں ۔ایک جوڑمیں پہلی کرنسی بنیادی تصور کی جا تی ہے اور دوسری اس کی مقابل کہ جو قیمت کا تعین کرتی ہے۔۔یورو ایک بنیادی کرنسی دنیا کی دوسری کرنسیو ں کی بارے میں ۔ذیل میں کچھ جوڑے ظاہر کئے جا رہے ہیں۔


سمبل

نام

معلوماتی جملے

یورو/ڈالر

یورو امریکی ڈالر

یورو

ڈالر/جاپانی ین

امریکی ڈالر جاپانی ین

ین

پاونڈ/ڈالر

پاونڈ ڈالر

سٹرلنگ یا کیبل

ڈالر / سی ایچ ایف

ڈالر فرانک

سوئس

اے یو ڈی /یو ایس ڈی ڈالر

آسٹریلین ڈالر امریکی ڈالر

اوسی

یو ایس ڈی سی اے ڈی ڈالر

امریکی ڈالر کینڈین ڈالر

لونی

ان ذیڈ ڈی /یو ایس ڈی ڈالر

نیوزی لینڈ ڈالر امریکی ڈالر

کیوی


یہاں پر کچھ ایسے جو ڑے بھی ہیں کہ جس کے گرد 75% سے ذائد کرنسی مارکیٹ گردش کرتی ہے۔جو کہیورو/ڈالر ۔’پاونڈ ماریکی ڈالر ۔ڈالرسی ایچ ایف اور ڈالر ۔ین ہیں۔ جیسا کہ دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈالر کی موجودگی ہر پیئر میں نظر آرہی ہے لہذا اسی بنا پر یہ ایک اہم کرنسی پیئر کہلاتا ہے۔وہ پیئر کہ جو پر ہی انحصار کرتے ہیں کراس کرنسی پیئریا کراس ریٹ کہلا تے ہیں ۔ذیادہ اہم کراس ریٹ درج ذیل ہیں۔


سمبل

نام

یورو /سی ایچ ایف

یورو فرانک

یورو/پاونڈ

یورو سٹرلنگ

یورو /جے پی وائے

یورو جاپانی ین

جی بی پی / جے پی وائے

سٹرلنگ جاپا نی ین

اے یو ڈی /جے پی وائے

ایوسے جاپانی ین

این ذید وائی/جے پی وائے

کیو ی ین




GBP/USD.
Black Wednesday 1992
GBP/USD.
Black Wednesday 1992
Thus, let us consider the most outstanding events in the history of the currency pairs.
One of the most interesting movements in Forex market history was shown by the British pound in autumn 1992, on September 16. That day is known as Black Wednesday with the British posting its biggest fall. It was mostly seen in the GBP/DEM (British pound vs Deutschemark) and the GBP/USD (British pound vs US dollar)currency pairs.
The fall of the British pound against the US dollar in the period from November to December 1992 constituted 25% (from 2.01 to 1.51 GBP/USD).

سو اب ہم کچھ اور کرنسی ما رکیٹ کی تاریخ کا تذکرہ کرتے ہیں

ایک اہم واقعہ یہ ہے کہ فاریکس مارکیٹ ہسٹری 1992 کے مو سم خزاں میں 16ستمبر کو برطانوی پاونڈذیادہ اہم ہو ا تھا ۔اس کے بعد یہ دن کالا بدھ کہلایا۔جب کہ برطانوی کرنسی میں ایک واضح کمی نظر آئی ۔اس کے اور واضحاس کے اپنے علاوہ جرمنی کرنسی اور ڈالر پربھی ظاہر ہو ئے۔

1992 میں نومبر سے دسسمبر میں برطانوی کی قدر میں 25 % کمی واقع ہو ئی ۔(2.01 سے 1.51 جی بی پی/یو ایس ڈی)

سٹرلنگ کے بحران کی ایک اہم وجہ یہ تھی کہ اس نے یورپی سسٹم میں دخل اندازی کی تھی۔اس کے نتیجے میں کھلاڑیوں نے پاونڈ کو جرمنی مارک اور ڈالر کے بدلے کثیر تعداد میں فروخت کر نا شروع کیا۔جس کے نتیجے میں ایک بحران پیدا ہو اور شرح سود میں 10%سے15% تک بڑھ گئی۔اور اس تمام ترکی ذمہ داری برطانوی حکومت نے خود قبل کی اورکچھ خاص اقدامات کے نتیجے میں یہ واپس اپنی حالت میں آیا۔

ایک اور دلچسپ کرنسی پیئر ۔ین۔ یعنی ڈالر اور ین۔اس جوڑے کا جوڑوں میں تیسرا نمبر بنتا ہے۔اور اس کے سب سے ذیادہ تجارت ایشیاء میں کی جاتی ہے۔ اور یہ عموما متوازی حالت میں ہی کا م کرتا ہے۔90 کی دہائی کے آغاذمیں ایک عمدہ تجارتی حالت میں تھوڑا سا جمود کی سی کی کیفیت ظاہر ہو ئی۔جس کی وجہ سے جاپانی معیشت میں ایک بحران سی کیفیت پیدا ہو ئی اوراس کے نتیجے میں بے روزگاری میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔اور لو گو ں کا طرز ذندگی بڑی حد تک متاثر ہوا۔

90 کی ہی دہائی میں بہت سی جاپانی کمپنیا ں بنک کرپٹ ہو ئیں جس کے نتیجے میں ٹو کیو سٹاک ایکسینج بحرانی کیفیت کا شکار ہو ئی اور ین کی قدر میں کمی واقع ہو ئی۔اس کے بعد بہت سی دسری صنعتیں بھی اسی حالت کا شکار ہوئیں اور ین تاریخ کی کم ترین سطح پر دیکھا گیا۔

1997-98 میں ایشیائی بحران ین کے بحران پر منتج ہوا۔جس کے نتیجے میں ین ڈالر کے مقابلے میں 115 کی بجائے 150تک گیا۔

عالمی معاشی بحران نے تقریبا ہر شعبہ کو متا ثر کیا ۔اورفاریکس کرنسی مارکیٹ بھی اس کی ذد میں آئی۔اگرچہ اس مارکیٹ کے بڑے شرکاء کی حالت کچھ مختلف تھی ۔فاریکس مارکیٹ نے خود تو ٹھیک کام کرنا شروع کر دیا تھا اور اس جیسا بفع اورحالت پہلے کبھی دیکھنے میں نہیں آئی تھی۔

معاشی بحران نے عالمی کرنسیوں کی قدرمیں خاصی حد تک کمی کی۔اس بحران کے دوران ین دوسری کرنسیوں کی نسبت خاصی حد تک ثابت قدمی کا مظاہر ہ کیا۔یہاں تک کے ڈالر اور یورو بھی مستحکم دیکھائی نہ دئیے لیکن ین کے نتائج بہت بہتر رہے تھے۔جسکی وجہ یہ تھی کہ تاجروں کو ایک ڈھال چاھیے تھی کہ جس کے نتیجے میں ین میں استحکام نظر آیا۔ذیل میں کچھ خاص کرنسی پیئر ین کے مقابلے میں دیئے جا رہے ہیں۔



USD/JPY.
1997 Asian financial crisis
USD/JPY.
1997 Asian financial crisis
Another intriguing currency pair is US dollar vs Japanese yen (USD/JPY). The US dollar and Japanese yen is third on the list of most traded currency pairs after the EUR/USD and GBP/USD. It is traded most actively during sessions in Asia. Movements of this pair are usually smooth; the USD/JPY pair quickly reacts to the risk peaking of financial markets.

From the mid 80-es yen ratings started rising actively versus the US dollar. In early 90-es a lively economic development turned into a standstill in Japan, the unemployment increased; earnings and wages slided as well as living standards of the country population.

And from the beginning of 1991, this caused bankruptcies of numerous financial organizations in Japan. As a consequence, the quotes on Tokyo Stock Exchange collapsed, yen devaluation took place, thereafter, a new wave of bankruptcies among manufacturing companies began. In 1995 a historical low of the USD/JPY pair was recorded at -79.80.

This started in 1997-1998 Asian crisis led to the yen crash. It resulted in a tumble of yen-US dollar pair from 115 yens per one US dollar to 150.

The global economic crisis touched almost all fields of human activities. Forex currency market was no exception. Though, Forex participants (central banks, commercial banks, investment banks, brokers and dealers, pension funds, insurance companies and transnational companies) were in a difficult position, Forex market continues to function successfully, it is stable and profitable as never before.

The financial crisis has led to drastic changes of the world's currencies values. During the crisis, the yen strengthened most of all against all other currencies. Neither the US dollar, nor the euro, but the yen proved to be the most reliable currency instrument for traders. One of reasons for such strengthening can be that the traders needed to find a sanctuary amid a monetary chaos. Other specialists explained the uprise of yen rates by refusing from carry trade deals. Thus, below there are currency changes of the major yen pairs.


کرنسی پیئر

(08/2008)بحران سے پہلے کی قدر

(01/2010)بحران کے بعد کی قدر

فیصد میں تبدیلی

یوایس ڈی /جے وائی پی

110.38

89.97

-18.5

جی بی پی /جے پی وائی

213.50

142.79

-33.22

EUR/JPY

168.48

122.16

-27.5


مندرجہ بالا ٹیبل سے یہ بات عیاں ہے کہ ین کو ڈالر کے مقابلے میں 18% یورو کے مقابلے میں 27.5% اور پاونڈکے مقابلے میں 33% استحکام ملا۔اور دنیا کی مستحکم کرنسیوں کے درمیان امریکی ڈالر کا چوتھا مقام رہا تھا۔اس کے باوجود ڈالر دنیا میں ایک اہم ترین کرنسی کے طو ر پر جانا جاتا ہے۔قطع نظر اس کے کہ امریکہ میں ایک معاشی بحران بھی رونما ہو ا تھا۔اور پالسن پلان پر 750$ بلین ڈالر کی خطیر رقم خرچ کی تھی ۔ذیل میں ایک چارٹ دیا جا رہا ہے کہ جس کی مدد سے شرح تبادلہ دیکھی جا سکتی ہے۔


کرنسی پیئر

(08/2008)بحران سے پہلے کی قدر

(01/2010)بحران کے بعد کی قدر

فیصد میں تبدیلی

یو رو /ڈالر

1.5619

1.4328

-8.3

ڈالر /سی ایچ ایف

1.0820

1.0555

-2.5

جی بی پی/یو ایس ڈی

1.9774

1.5990

-19.2


درج بالا شماریات سے یہ ظاہر ہو تا ہے کہ ڈالر یورو کے مقابلے8.3% پاونڈ کے بدلے 19.2% فرانک اور ین کے مقابلے میں مستحکم ۔پہلی صورت میں18.5% اور دوسری صورت میں 2.5% رہا۔

یورو کا مضبوط ترین کرنسیوں کے مابین 12واں نمبر ہے۔اور اس کے منفی پہلووں میں پاونڈ کا سکڑاو اور ساتھ ہی ساتھ ایک بڑے یوروزون ممالک کی پیداوار ہے اور اس کے ساتھ ساتھ یورپی یو نین میں ایک بہران کی سی کیفیت تھی۔اس میں گراوٹ کی ایک اور اہم وجہ سرمایہ کاروں کا اس کرنسی سے کسی دوسری کی طرف میلان تھا۔ذیل میں ایک تقابلی چارٹ ریا جا رہا ہے


کرنسی پیئر

(08/2008)بحران سے پہلے کی قدر

(01/2010)بحران کے بعد کی قدر

فیصد میں تبدیلی

یورو /سی ایچ ایف

1.6352

1.4747

-8.8

یورو /جی بی پی

0.7900

0.8991

13.8

یورو/اے یو ڈی

1.6974

1.5658

-7.7


معاشی بحران کے دوران یورو درجذیل کرنسیوں کے مقابلے میں کمزور ہو ا۔ڈالر کے مقابلے میں 8.3% ین کے مقابلے میں 27.5% فرانک کے مقابلے میں 8.8% ایوسی کے مقابلے میں 7.7%۔اس تمام کے باوجود ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ برخلاف سٹاک مارکیٹ اور دوسری کاروباری اداروں کے فاریکس مارکیٹ معاشی بحران کے دوران ذیادہ مستحکم نظر آئی۔

بہت سے مارکیٹ شراکت داروں نے اس بحرانی دور میں بھی اچھے تنائج ظاہر کئے اور ساتھ ہی ساتھ بہت سے لو گ مارکیٹ سے راہ فرار اختیار کرتے ہو ئے دیکھائی دئیے ۔یہ ایک مشہو ر مقولہ ہے کہ چین میں کہ بحران جہاں بہت سوں کے لئے مشکل پیدا کرتاہے وہاں بہت سے اس کی وجہ سے نفع بھی حاصل کرتے ہیں۔


آرٹیکل لسٹ کی طرف واپسی

Open account
Open account
Make a deposit
Make a deposit
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.