یہ بھی دیکھیں
دنیا بھر کے میڈیا نے انسٹا فاریکس کے مقابلہ ٹوڑناڈو انسٹا فاریکس کو کوریج دی جس کی کچھ تفصیل ذیل میں دی جا رہی ہے ۔آج کل اس قسم کی فائٹ کھیل کی دنیا میں اپنا ایک خاص مقام رکھتی ہے اور میڈیا اس جانب خصوصی تو جہ دیتا ہے۔جس میں انسٹا فاریکس ٹر ناڈو کلب اہمیت کا حامل ہے۔
کریما یوکرائن کا ایک خصوصی شہر ہے جو کہ اپنے رسم و رواج کی وجہ سے جانا جاتا ہے اور خصوصا مقابلہ جات کے انعقا د کے حو الے سے تو اس کی ایک خاص پہچان ہے۔اگرچہ یہ اپنے رقبہ کے اعتبار سے کم ہی ہے لیکن اپنی افادیت میں کسی سے کم نہیں ہے ۔اس کے نام بہت سے اعزاز یا فتہ کھلاڑی آتے ہیں جو کہ خود کسی تعارف کے محتا ج نہیں ہیں ۔نومبر 2009 میں سمفرپو ل ٹرناڈوکلب اور 2009 ہی میں گر ینڈ مکس فائٹ اس کے اہم مثالیں ہیں ۔
دوسرے گرینڈ مکس فائٹ کے انعقاد میں کچھ ذیادہ وقت نہیں گزرا اور ہی اپریل 2010 میں منعقد ہو ا تھا اور بہت سے افراد کی تو جہ کا مرکز بنا تھا ۔جو کہ یقینی طو ر پر ایک کامیا بی تھی ۔ خصوصا گرمیوں میں اس کا کامیا ب انعقاد کسی طو ر پر بھی کسی بڑی کا میا بی سے کم نہیں تھا ۔اس مقابلے کے دیکھنے والوں میں ای آئی ایس ممالک کے سیاح بھی شامل تھے اس کے علا وہ جرمنی ۔بیلجیم۔فن لینڈ کی بھی کثیر عوام کے ان مقابلہ جا ت کو دیکھا ۔ایک اندازے کے مطابق تقریبا 5000 افراد نے ان مقابلہ جا ت کو دیکھا ۔
15 اپریل کو سمفرپول میں مقابلو ں کا پہلا مر حلہ منعقد ہو ا ۔یہا ں کے شاندار انتظامات کے شائقن کو خوش آمدید کہا۔مقامی افراد کے علاوہ بہت سے دوسرے ممالک کے افرا د بھی ان مقابلہ جا ت کو دیکھنے کے لئے تشریف لائے تھے
شام سات بجے کے قریب ان مقابلہ جا ت کا آغاذ ہو ا او ر ہال دیکھتے ہی دیکھتے شائقین سے بھرنے لگا ۔یہ مقابلہ جات اپنی ایک خاص انفرادیت رکھتے ہیں جس میں یہاں ہو نے والے انتظامات یقینی طور پر چار چاند لگاتے ہیں ۔
یوکرائن کپ گرینڈمکس فائٹ اور پرو ایف سی2011 جو لا ئی 10کو سی واس ٹو پو ل میں منعقد ہو ا۔مقابلہ کا انعقاد کھاراوسو انٹر نیشنل تفریحی کمپلیکس جو کہ بحر اسود کے ساحل پر واقع ہے میں ہو ا۔اس جگہ کا پر فضاء ماحول یقینی طو ر پر مقابلہ سازوں کے لئے ممد و معاؤن ثابت ہو ا ہو گا ۔90% مقابلہ جا ت کا فیصلہ ان کے مکمل ہو نے سے قبل ہی ہو گیا تھا ۔اس مقابلہ میں تمام ممکنہ سہو لیات کا استعمال عمل میں لایا گیا ۔مقابلہ کے نتائج ذیل میں دئیے جا رہے ہیں ۔